دودھیا روشنی
معنی
١ - بہت زیادہ سفید روشنی، (مجازاً) چاندنی رات۔ "راستہ میں پہاڑی پر دودھیا روشنی میں نہائی ہوئی ایک سربلند عمارت بھی دیکھے گا۔" ( ١٩٨٤ء، شمع اور دریچہ، ٤١ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دودھیا' کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'روشنی' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٤ء سے "شمع اور دریچہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بہت زیادہ سفید روشنی، (مجازاً) چاندنی رات۔ "راستہ میں پہاڑی پر دودھیا روشنی میں نہائی ہوئی ایک سربلند عمارت بھی دیکھے گا۔" ( ١٩٨٤ء، شمع اور دریچہ، ٤١ )